قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ کرتا ہوں تو کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے بتایا کہ جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔متعلقہ خبرصرف بابر اعظم پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، یونس خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ...
بھارت نے محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو گرفتار کرلیا
بھارت کی قابض فوج نےمقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی ٰمحبوبہ مفتی کی...
اس حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ اچھے کپتان کا مثبت ہونا ضروری ہے، چیلنج دوسروں پر ڈالنے کے بجائے خود لینا پڑتا ہے۔اس حوالے سے بابر اعظم نے مزید کہا کہ بطور کپتان وہ پروفیشنل ہیں، دوستی گراؤنڈ سے باہر ہوتی ہے۔واضح رہے کہ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم مثبت اور جارحانہ کرکٹ کھیلے۔ -->