چین نے بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ کی ویڈیو جاری کردی

بول نیوز  |  Feb 20, 2021

چین نے بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  گزشتہ برس ہونے والی دو بدو لڑائی میں بھارت کے 20 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

جمعہ کو چین نے وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے واقعہ کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔

ویڈیو  میں فریقین ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ آور ہورہے ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More