امریکا میں ايک کروڑ 30 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم

بول نیوز  |  Feb 20, 2021

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث ايک کروڑ 30 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں لوگ برفانی طوفان کے باعث تالاب کے پانی کو ابال کر استعمال کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امريکی صدر جوبائيڈن بھی اس تمام صورتحال سے پريشان ہيں اور آئندہ ہفتے ٹيکساس جانے کا اعلان کيا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More