پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نمل خاور خان کی سوشل میڈیا پر خوبصورت تصویر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق نیمل خاور کی جانب سے اپنی نئی بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔متعلقہ خبرجینیفر لوپیز بھی “می ٹو” کا شکار۔ ڈائریکٹر نے جنسی طور پر ہراساں کیا
پچا س سال کی عمرمیں بھی کسی جوان لڑکی کی طرح پرفارم...
View this post on Instagram
A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)
نیمل کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی رہتی ہیں۔ -->