راشد خان سچے قلندر ہیں، ثمین رانا

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے راشد خان کی وطن واپسی پر اْن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ راشد خان سچے قلندر ہیں۔اپنے بیان میں ثمین رانا نے کہا کہ راشد خان کا پی ایس ایل میں کھیلنے اور محنت پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ راشد خان اچھے کھلاڑی اور بہت اچھے انسان بھی ہیں اور سچے قلندر ہیں۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات راشد خان کے ساتھ ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More