وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ عمران خان ہم منصب مہنداراجاپاکسےسےملاقات کریں گے

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا دورہ سری لنکا ۔۔۔ عمران خان ہم منصب مہنداراجاپاکسےسےملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سری لنکا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کرینگے ۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفدکےہمراہ عشائیہ میں شریک ہوں گے دونوں رہنماؤں کےدرمیان 6 بجےون آن ون ملاقات ہوگی۔ زرائع نے یہ بھی بتایا کہون آن ون ملاقات کےبعدوفودکی سطح پرملاقات ہوگی اورملاقاتوں کےبعدمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب ہوگی۔ زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں وزرائےاعظم رات 8 بجےمیڈیاکانفرنس کریں گے۔ سری لنکن وزیراعظم کی جانب سےعشائیہ کااہتمام کیاگیاہے۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More