ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا سپر ہٹ ہوگیا

بول نیوز  |  Feb 24, 2021

معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف کامیڈی فنکار کاشف خان کی صاحبزادی   اور ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ ہوگیا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More