دھم ا ک ہ و کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔۔۔ ایک اور شہر میں دھم ا ک ہ ۔۔کئی افراد جاں بحق ۔۔رات گئے بری خبر آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Apr 07, 2021

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) دھماکوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔۔۔ ایک اور شہر میں دھم ا ک ہ  ۔۔۔کئی افراد جاں بحق ۔۔رات گئے بری خبر آگئی۔تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہونے و الے دھم ا ک ہ  ے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔افغان صوبے ننگر ہار کے دارالحکومتجلال آباد میں ہونے والے دھم ا ک ہ ے میں 20 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔زخمیوں میں چند پولیس اہلکار بھی شامل ہیں 4 شدید زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔۔سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گزرنے پر سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More