کشمیری نژاد بالی ووڈ ماڈل کا شوبز چھوڑ کر دینی راستہ اختیار کرنے کا اعلان

بول نیوز  |  Apr 08, 2021

کشمیری نژاد بالی ووڈ ماڈل کا شوبز چھوڑ کر دینی راستہ اختیار کرنے کا اعلان

راؤڈیز سے شہرت حاصل کرنے والے کشمیری نژاد اداکار و ماڈل ثاقب خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ شوبز کا پیشہ چھوڑ کر روحانیت کے راستے پر گامزن ہورہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by S A K I B K H A N (@saqibkhan_64)

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ایک طویل پوسٹ شیئر کی۔

کشمیر اداکار و ماڈل نے اپنی پوسٹ پر نئے سفر کے حوالے سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔

واضح رہے کہ ادکار کا یہ فیصلہ اداکارہ ثنا خان کی جانب سے چند ماہ قبل اسی رستے پر چلنے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More