ٹک ٹاک اسٹار اپنی بیوی کا میک اپ کررہے ہیں، تصاویر وائرل

بول نیوز  |  Apr 21, 2021

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس لگن سے ذوالقرنین سکندر اپنی بیگم کا میک اپ کر رہے ہیں۔

 

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More