ساجد اللّٰہ صدیقی کو ایف بی آر میں ممبر آئی ٹی کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی

بول نیوز  |  Apr 21, 2021

ساجد اللّٰہ صدیقی کو ایف بی آر میں ممبر آئی ٹی کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ساجد اللّٰہ صدیقی ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ڈی جی ریٹیل کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

ساجد اللّٰہ صدیقی کو تین ماہ کے لئے یہ اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ممبر آئی ٹی عاصم احمد کی چیئرمین ایف بی آر بننے کے بعد یہ سیٹ خالی ہوگئی تھی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More