متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر نئی پابندی لگادی

بول نیوز  |  May 10, 2021

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس پابندی کا اطلاق  12 مئی سے ہوگا۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More