عائزہ خان کے برائیڈل شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  May 17, 2021

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 متعلقہ خبرزندگی کیا ہے؟ عائزہ خان کا دلچسپ کیپشن مداحوح کو بھا گیا

پاکستان کی اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کو پر اسرار قرار دے...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر می دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ تیز گلابی جبکہ کچھ تصاویر میں اداکارہ اسکین رنگ کا لہنگا زیب تن کی ہوئی ہیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

ؤ

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More