فٹبال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یورو کپ کا آغاز

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

کھیل سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے انتظار کی گھٹریاں ختم ہوگئی، فٹبال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یورو کپ کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 24 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ یورپ کے 11 مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پہلا میچ روم کے اسٹیڈیو اولمپکو میں کھیلا جائے گا، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 11 جولائی کو برطانیہ کے ویمبلے اسٹیڈیم میں ہوگا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More