ثنا جاوید کی دلکش تصویر وائرل

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ ثنا جاوید کے بلیک اینڈ وائٹ تصویر نے سب کے دل جیت لیے ہیں

اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی ہے۔

کہ اداکارہ کی دلکش تصویریں دیکھ کر مداح اُن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور اُن کی پوسٹس پر تبصرے کرتے ہوئے اُنہیں ’بیوٹی کوئین‘ کا خطاب دے دیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا تھا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More