ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں ، مرتضیٰ وہاب

بول نیوز  |  Aug 03, 2021

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے دارالعلوم کورنگی میں ویکسینیشن کیمپ کا جائزہ لیا جس پر دارالعلوم کی انتظامیہ نے مرتضیٰ وہاب کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع کے مطابق دارالعلوم میں موجود ہیلتھ کے عملے  نے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دی۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More