مائیکرو ویو میں پلاسٹک کے برتنوں میں کھانا گرم کرنا کونسی بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے ؟ جانیے اس حوالے سے اہم خبر جو بہت سے لوگ نہیں جانتے

ہماری ویب  |  Aug 05, 2021

اکثر گھروں میں کھانا مائیکرو ویو میں گرم کیا جاتا ہے کیونکہ اس سے کم وقت میں کھانا گرم بھی ہوجاتا ہے اور آپ کے سامنے پیش بھی۔ لیکن آپ نے سنا ہوگا کہ مائیکرو ویو میں کھانا گرم کرنا بیماری کا سبب بنتا ہے۔

آج ہم اسی حوالے سے جانیں گے کہ مائیکرو ویو میں کھانا گرم کرنے سے ہم کس سنگین بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

اپنے کھانوں کو پلاسٹک کے برتنوں میں ڈال کر مائیکرو ویو میں گرم کرنا ذیابیطس کا مریض بنا سکتا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی ایک تحقیق کے مطابق پلاسٹک میں موجود دو کیمیکلز بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کرنے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

یہ کیمیکلز انسولین کی مزاحمت بڑھاتے ہیں جبکہ بلڈ پریشر بھی بڑھتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More