بچے کو دودھ نہیں خون پلا رہا ہے ۔۔ فلیمنگو پرندے کی بچے کو دودھ پلانے کی حیرت انگیز ویڈیو دیکھ کر آپ بھی خوفزدہ ہوجائیں

ہماری ویب  |  Sep 15, 2021

جانور بھی اپنے بچوں سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا کہ انسان کرتے ہیں، جانور کے دل میں بھی بچوں کے لئے اتنا ہی احساس ہوتا ہے جتنا انسان کے دل میں ہوتا ہے، جیسے ایک ماں اپنے بچے کو بھوک لگنے سے پہلے ہی اس کا پیٹ بھر دیتی ہے اور رونے نہیں دیتی بالکل اسی طرح جانور بھی کرتے ہیں اور بچوں کو دودھ پلاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو ہم آپ کو دکھا رہے ہیں جس کو دیکھ کر آپ کو بھی حیرانی ہوگی کہ کیسے پرندہ فلیمنگو اپنے بچے کو دودھ پلاتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ فلیمنگو پرندے کا نر، مادہ اور بچہ ہے، اس جوڑے کا بچے کو دودھ پلانے کا طریقہ ممالیہ جانوروں میں سب سے عجیب ہے، یہ سرخ خون کی طرح دودھ ہے جو نر کے جسم سے بذریعہ چونچ نکلتا ہے اور پھر یہ اس دودھ کو مادے کے سر پر رکھتا ہے جہاں سے دودھ بہتا ہوا مادے کی چونچ تک پہنچتا ہے اور پھر بچے کے منہ تک جاتا ہے۔

فلیمنگو کے دودھ کا رنگ لال کیوں ہے؟

کبوتروں یا کم عمر پرندوں میں ایک فلاوینوائڈ قسم کا مادہ پایا جاتا ہے جوکہ زیادہ تر مادہ میں ہوتا ہے لیکن چونکہ مادہ میں دودھ پیدا کرنے والے غدود بھی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ سفید رنگ میں تبدیل ہو جتے ہیں، لیکن فلیمنگو کا قدرتی نظام ہے اس کا نر دوودھ کا اخراج کرتا ہے اور ایسوفیگس میں سرخ مادے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس کے دودھ کا رنگ سفید نہیں بلکہ سرخ ہو جاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More