وزیراعظم عمران خان کی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سربراہان مملکت و حکومت کے بند کمرے میں غیر رسمی اجلاس میں شرکت

اے پی پی  |  Sep 20, 2021

اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پیر کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سربراہان مملکت و حکومت کے بند کمرے میں منعقدہ غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی۔یہ اجلاس سی او پی26 کے لئے تیاری کا سیشن ہے، جو رواں سال نومبر میں گلاسگو میں منعقد کیا جائے گا۔اجلاس میں جی 20 پلس اور 15 دیگر ممالک نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More