بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ

بول نیوز  |  Oct 20, 2021

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد قیصر شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق واقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More