سعودی عرب میں امریکی گلوکار کا میوزیکل کنسرٹ، ویڈیو وائرل

سماء نیوز  |  Oct 22, 2021

سعودی عرب میں امریکی گلوکار کے کنسرٹ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کے مطابق سعودی عرب میں امریکی گلوکار اور ریپر آرمانڈو کرسچئن پیریز نے ایک کنسرٹ کیا جس میں ہزاروں سعودی شہریوں نے شرکت کی۔

امریکی گلوکار پِٹ بُل کے نام سے مشہور ہیں، تاہم سعودی شہریوں نے پٹ بل کی گلوکاری سےخوب لطف اندوز ہوئےجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہزاروں لوگ موبائل کی روشنیاں جلا کر براہ راست پرفارمنس سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

گلوکار ریپر آرمانڈو کرسچئن پیریز کے ساتھ ایک لڑکی بھی اسٹیج پر ڈانس کر رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More