تم نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا۔۔۔ جانیے گراؤنڈ میں ثاقب مومن نے آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کو کیا کہہ دیا، ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Nov 15, 2021

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ثاقب مومن کی ویڈیو بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، مگر اس بار پاکستانی ٹیم سے گلہ کرنے کے بجائے انہوں نے آسٹریلیا کھلاڑی ڈیوڈ وارنر سے گلہ کر لیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل مزاحیہ ویڈیو میں ثاقب مومن کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ آسٹریلین کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کی طرف اشارہ کرکے کہہ رہے ہیں کہ تم نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا، جس کے بعد وہ رونے کی مزاحیہ اداکاری کررہے ہیں۔

تاہم اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ ثاقب مومن اپنی مزاحیہ ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہیں۔

واضح رہے کہ سیمی فائنل میچ میں ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف 48 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ جبکہ آسٹریلیا نے پاکستان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More