علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کا شکار

بول نیوز  |  Dec 05, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہمغربی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

اداکارہ علیزے شاہ  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کو مہرون رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

علیزے شاہ کی جا نب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ علیزے کی  وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی کیونکہ تصاویر میں اداکارہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا تھا کہ سارے  بال کٹوا کے اب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔

جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے نظرآئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دیا۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

تاہم علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اُن کے مداحوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More