شادی اتنی خفیہ تھی کہ مہمانوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر پلایا تھا۔۔ کترینہ اور وکی کی شادی سے مداح خوش کیوں نہیں؟ دلچسپ و مزاحیہ میمز وائرل

ہماری ویب  |  Dec 10, 2021

بھارتی معروف اداکارہ کترینہ کیف کئی دنوں سے اپنی شادی کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا کا حصہ تھیں اور بالآخر ان کی شادی اداکار وکی کوشل سے 9 دسمبر کو راجھستان کے ’سکس سینز ریزورٹ‘ میں ہوگئی۔

وکی کوشل بھی بھارت کے جانے مانے اداکار ہیں لیکن پتا نہیں کیوں کترینہ کے فینز ان کی اور وکی کی شادی سے ناخوش ہیں۔ غالباً اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ وکی سے پہلے کترینہ کی سلمان خان اور رنبیر کپور سے دوستی کے چرچے تھے اور لگتا تھا کہ کترینہ ان سے شادی کریں گی لیکن اچانک ہی انھوں نے کوئی اطلاع دیے بغیر وکی کوشل کو اپنا جیون ساتھی چن لیا جس ہر مداحوں کے دل ٹوٹ گئے۔

کسی کو کترینہ کی وکی سے شادی پر اعتراض تھا تو کسی کو شادی کے اس قدر خفیہ رکھا جانے پر اعتراض تھا۔ مداحوں نے اس موقع پر دلچسپ میمز بھی بنائے جو ہم اپنے پڑھنے والوں کے لئے پیش کررہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More