نمرہ خان کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا، ویڈیو وائرل

بول نیوز  |  Jan 14, 2022

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

 اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویدیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کے کامنٹ میں انسٹا صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ  گزشتہ سال نمرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ نے دوران پروگرام  میاں بیوی جیسے قیمتی رشتے ٹوٹنے کی وجہ سے متعلق بات کی تھی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More