پاکستانی خاتون کرکٹر کا بلے کے ساتھ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بول نیوز  |  May 14, 2022

پاکستانی خاتون کرکٹر کا بیٹنگ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کا بیٹنگ کے انداز میں ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کائنات امتیاز نے شادی کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں اور بلے کے ساتھ بیٹنگ کرنے کے انداز میں تصاویر لی گئی ہیں۔

تصویر میں قومی کرکٹر خوشگوار  مزاج  میں نظر آرہی ہیں۔

Pakistan all-rounder Kainat Imtiaz poses for a cricket-themed wedding photoshoot 😍

📸: ssphotography#CricketTwitter #kainatimtiaz pic.twitter.com/zbD9617Wny

— CricWick (@CricWick) May 13, 2022

کائنات امتیاز نے پاکستان کے لئے 15 ون ڈے میچز میں 128 رنز بنائے اور  9 وکٹیں حاصل کیں۔

قومی خاتون کرکٹر نے  15 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور0 12 رنز بنائے جبکہ 6 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

مزید پڑھیں30 mins agoکیا آپ تصویر میں موجود 5 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی...

54 mins agoسال 2022 میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اتھلیٹ کون ؟

فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار فٹ...

1 hour agoمحمد رضوان کو آرام دیا گیا تو سرفراز کھیلنے کے مستحق ہیں،شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ...

2 hours agoآئی سی سی نے رمیز راجہ کی چار ملکی سیریز کی تجویز کو مسترد نہیں کیا،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، آسٹریلیا...

3 hours agoپی سی بی کا ٹیسٹ اور وائٹ بال کرکٹرز کے لئے علیحدہ کنٹریکٹ پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ اور محدود اوورز کے کرکٹرز کے لیے مختلف...

4 hours agoمحمد حارث اور زمان خان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے مضبوط امیدوار

نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث اور تیز گیند باز زمان...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More