بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکی کوشل کے والد نے انہیں سالگرہ پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق وکی کوشل کی سالگرہ کے موقع پر ان کے والد نے انہیں مبارکباد دینے کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Sham Kaushal (@shamkaushal09)
والد شام کوشل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کے بچپن کی ایک یادگار تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وکی اپنے والد کی گود میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ساتھ ہی دونوں کی حالیہ تصویربھی موجود ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو پُتر، ہمیشہ سلامت رہو، تمہارے جیسا بیٹا ملنے پر فخر ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں کترینہ کیف اور وکی کوشل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں5 mins agoنورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں
بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر...
12 mins agoثمینہ پیرزادہ کا آزاد اور منصفانہ الیکشن کا مطالبہ
موجودہ سیا سی صورتحال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ...
58 mins agoمیری اور عاصم کی منگنی نہیں ہوئی، میرب علی کا انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے انکشاف...
1 hour agoاُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے ٹوئٹر پر...
1 hour agoثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو...
1 hour agoمریم نواز اور عفت عمر نے ایک دوسرے کو ’کراؤڈ پلر‘ قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور اداکارہ و...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250