ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

روزنامہ اوصاف  |  Aug 06, 2022

کوٹ بنگش (مانٹیرنگ ڈیسک )صوبہ پنجا ب کے گائوں کوٹ بنگش جوکہ گوجرانوالہ سے تیرہ سے چودہکلومیٹرکے فاصلے پرہے اس گائوں کوایک منفرد حیثیت حاصل ہے جہاں ثمن ،شازیہ ،اقرا،نصرت سمیت متعدد خواتین دکانیں چلاکراپناگزربسرکرتی ہیں ۔ خواتین نے وی لاگر عروج سحرسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجبوری تھی اس لیے دکان بنالی۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More