خراب موسمی حالات کے پیشِ نظر یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ

ہم نیوز  |  Mar 24, 2023

خراب موسمی حالات کے پیشِ نظر یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل  موسم کی خرابی کے باعث پریڈ کو مؤخر کیا گیا تھا،ملک بھر میں یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا چکا ہے۔

ملک کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More