ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان

ہم نیوز  |  Jun 28, 2024

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا فائنل کل شام ساڑھے سات بجے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان بارباڈوس کے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں آن فیلڈ رچرڈ لنگورتھ اور کراس گفانے ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے مارنے کا ریکارڈ

رچرڈ کیٹلبرو بارباڈوس میں ہونیوالے معرکے میں ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ روڈ ٹکر کو ورلڈ کپ فائنل کا فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ رچی رچرڈ سن فائنل میں آئی سی سی میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More