ہم نیوز | Aug 15, 2024
سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مقامی حکام کے مطابق مٹہ چپریال میں باراتیوں کی پک اپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
لکی مروت، تاجہ زئی کے قریب ٹریفک حادثہ ، 6افراد جاں بحق ، 19زخمی
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعے میں زخمی افراد کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More