پاکستان چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہم نیوز  |  Sep 12, 2024

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان نے چین کو 1-5سے شکست دی،پاکستان کی جانب سے احمد ندیم اور حنان شاہد نے 2،2گول کیے۔

بارش کا پہلا قطرہ ،ایک آئی پی پی کا بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان

ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے،ایشین ہاکی چمپئنز ٹرافی میں پاکستان اب تک ناقابل شکست ہے۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کے 2میچز برابررہے ، 2میں کامیابی سمیٹی،پاکستان اپنا آخری گروپ میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More