محبت سے بیٹی کے بال بناتے اور ۔۔ شگفتہ اعجاز کا مرحوم شوہر کیلیئے جذباتی پیغام

ہماری ویب  |  Sep 18, 2024

حال ہی میں اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر فلم ساز یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے تھے، جس کے بعد اب انہوں نے اپنے مرحوم شوہر کے لیئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

انسٹاگرام پر شگفتہ اعجاز نے ایک جذباتی اور یادگاری ویڈیو شیئر کی جس کے نیچے انہوں نے کیپشن دیا کہ،

"آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔"

اس خوبصورت ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے شوہر نہایت شفقت سے اپنی بیٹی کے بال بنا رہے ہیں۔

یاد رہے، شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی چند ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلہ تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے اور گزشتہ ہفتے طویل علالت کے بعد کر گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More