لاہور میں مختلف امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ای پی اے
ڈائریکٹر جنرل ای پی اے نے ہدایت کی ہے کہ اسپیشل اسکولز آن لائن کلاسز کا انتظام کریں،سانس، الرجی اور دل کے مرض میں مبتلا بچوں کےلیےاقدام کیاگیا،ای پی اےکے ڈائریکٹر جنرل عمران شیخ نے حکمنامہ جاری کر دیا۔
ایمان مزاری اور انکے شوہر کی درخواست ضمانت منظور
وزیراعلیٰ پنجاب نے انسدادا سموگ کے لیے روڈ میپ دیدیا،اداروں کو ٹائم لائن کے ساتھ اہداف تفویض کردیئے گئے،پنجاب بھر میں 9بھٹے مسماراور 4 انڈسٹریل یونٹس گرادیئے گئے۔
محکمہ ماحولیات
محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے وسائل بروئے کارلارہےہیں ،ا سموگ کا باعث بننے والے ذرائع کو ختم یا کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایم ڈی کیٹ میں190اوراس سے زائد نمبر لینے والے طلبہ کونوٹسزجاری
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی کسی گاڑی کو چلنے نہیں دیا جائے گا،40لاکھ سے زائد درخت لگائے گئے اورڈیجیٹل سرویلنس بھی جاری ہے۔
پنجاب حکومت کے اقدامات
دوسری جانب سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا ہے محکمہ تحفظ ماحولیات نے 170دھواں دیتی گاڑیوں کامعائنہ کیا،60دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو چالان کیاگیا ،9دھواں چھورتی گاڑیوں کو بند کردیاگیا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری
لاہورکے علاقے شملہ پہاڑی میں ائیر کوالٹی انڈیکس 229 ریکارڈ کیا گیا،اسموگ جان لیوا آفت ہے ،شہری ہرقسم کے دھویں کو 1373پررپورٹ کریں،شہریوں کی شکایت پرای پی اے فوری ایکشن کرے گا۔