190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ تین بار موخر ہونے کا بعد آج پھر متوقع

بی بی سی اردو  |  Jan 17, 2025

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس پر آجاڈیالہ جیل میں سماعت ہے جہاں اس مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری کے لیے کابینہ کی ووٹنگ موخر کی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا کہ حماس آخری وقتوں کے دوران معاہدے میں رد و بدل چاہتا ہےوزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مغربی افریقہ سے سپین جانے والی غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں40 کے قریب پاکستانیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میںجمعرات کے روز منعقد ہوا جس میں تحریک انصاف نے تین صفحات پر مشتمل تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔

190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ تین بار موخر ہونے کا بعد آج پھر متوقع

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More