اسرائیل، حماس جنگ بندی: اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 90 فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

بی بی سی اردو  |  Jan 20, 2025

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے نتیجے میں 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہےاس سے قبل، اتوار کے روز، جنگ بندی کے اسی معاہدے کے تحت تین اسرائیلی یرغمالیوں کو حماس نے رہا کیا تھاحماس کی قید سے رہائی پانے والی تین اسرائیلی یرغمالی خواتین بشمول 31 سالہ دورون سٹین بریچر، 28 سالہ ایملی دیماری اور 24 سالہ رومی گونین کو تل ابیب کے ہسپتال میں ابتدائی معائنے کے بعد ان کے خاندانوں کے حوالے کر دیا گیا ہےحماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیے گئے ہر یرغمالی کے بدلے 30 فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا جائے گااپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، اسرائیل جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کروانا اب اگلی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے

اسرائیل، حماس جنگ بندی: اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 90 فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More