ہماری ویب | Apr 17, 2025
ایبٹ آباد کے علاقے پھلکوٹ میں ایک انوکھی لیکن دل کو خوش کر دینے والی شادی دیکھنے کو ملی جہاں باپ اور بیٹا ایک ہی دن دولہا بنے۔
بوڑھے غلام مصطفیٰ نے تیسری شادی کی، اور اسی دن ان کے جوان بیٹے احسن مصطفیٰ نے بھی اپنا گھر بسا لیا۔ یوں ایک ہی دن باپ اور بیٹا دونوں اپنے اپنے سہرے میں سجے اور اپنی دلہنیں بیاہ کر گھر لائے۔
View this post on Instagram A post shared by ARY News Urdu (@urdu.arynews.tv)
A post shared by ARY News Urdu (@urdu.arynews.tv)
یہ موقع خاندان کے لیے خوشی کا باعث بنا۔ جب دو دلہنیں—ساس اور بہو—ایک ساتھ گھر میں آئیں تو گھر والوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھر گئی۔ علاقے میں بھی اس شادی نے توجہ حاصل کی، کیونکہ ایسا منظر کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More