سیز فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں بلکہ اس خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

بی بی سی اردو  |  May 11, 2025

پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹینیٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ سیز فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں کی تھی بلکہ جنگ بندی کی خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا تھا۔انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی تو کڑا جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد نے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے الزام کی تردید کی ہے انڈیا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے آپریشن سندور اور سیزفائر پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہےٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہےادھر انڈیا کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی نے واضح کیا کہ ’نیا بھارت سرحد کے دونوں جانب دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرے گا‘

سیز فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں بلکہ اس خواہش کا اظہار انڈیا کی جانب سے کیا گیا تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More