بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 216 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

بی بی سی اردو  |  Feb 05, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈیا کے جھوٹ کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، انڈیا جس زبان میں بھی بات کرے گا اس کو اسی انداز میں جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر نے بلوچستان میں شدت پسندوں کے خلاف حالیہ آپریشن میں 216 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیکوئٹہ سے پانچ روز بعد پاکستان کے دوسرے شہروں کے لیے ٹرین سروس بحال ہوگئی ہے۔امریکہ کے نائب صدر جی ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اور خامنہ ای کے درمیان براہِ راست گفتگو نہ ہونے سے مذاکرات پیچیدہ اور غیر معمولی ہو جاتے ہیں۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دہشت گردی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئےبلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو دہشت گرد تنظیم قرار دینےکا مطالبہ کیا ہے

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 216 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More