بنگلہ دیش میں ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی آگے، جماعتِ اسلامی دوسرے نمبر پر

بی بی سی اردو  |  Feb 13, 2026

بنگلہ دیش میں مجموعی طور پر پُرامن پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہےانڈیا کی ڈیفنس کونسل نے مزید رفال طیاروں سمیت فوجی سازو سامان کی خریداری کے لیے 39 ارب ڈالرز کی منظوری دے دی ہےسپریم کورٹ نے 16 فروری سے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کا طبعی معائنہ اور بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہےپاکستان میں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد، نیپرا نے صنعتکاروں کے لیے بجلی سستی کر دی ہےوزیرِ اعظم کا اسلام آباد کی امام بارگاہ کا دورہ، خود کش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان

بنگلہ دیش میں ووٹوں کی گنتی جاری، بی این پی آگے، جماعتِ اسلامی دوسرے نمبر پر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More