News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
چین میں آئی فون 6کی فروخت پر پابندی ہٹانے کا حکم     پنجاب یونیورسٹی میں تصادم کے بعد ’پشتون طالب علموں کا احتجاج‘     کراچی میں مردم شماری کے عملے پر حملے کا منصوبہ ناکام     اردو کو مہذب اور شیریں زبان مانتی ہیں     انوشکا کے ”بھوت“ نے لوگوں کے دل جیت لئے،”فلوری“ کا پہلے روز 4کروڑ کا بزنس     اقوام متحدہ نے فلسطین کی حمایت میں چار قرار دادوں کی منظوری دے دی     اردو کو مہذب اور شیریں زبان مانتی ہوں ، سونا کشی سنہا     پاک افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب شروع ہو گئی     بنگلہ دیش نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 90 رنز سے شکست دیدی     بنگلہ دیش میں دو بم دھماکے، پولیس اہل کارسمیت تین افراد ہلاک     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Channel24
پاکستان کی خبریں Share your views
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا پی ٹی بچوں پر تشدد کا شوقین ، تہلکہ انگیز ویڈیو [چینل24] 12 Jan, 2017

لاہور(24 نیوز)ماسٹر جی نے حکومتی پالیسی”مار نہیں پیار”کو "پیار نہیں ، مار” میں بدل دیا ، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں بچوں کی قطاروں میں کھڑے کر کے پٹائی ، سکول ماسٹر طارق محمود معمولی غلطیوں پر تشدد کرنے کے شوقین نکلے۔

"مار نہیں پیار” کی پالیسی آنے کے بعد سکولوں میں بچوں کو مارنے پر سختی سے پابندی لگائی گئی مگر اکثر سرکاری سکولوں میں ابھی تک بچوں کو ڈنڈے کے زور پر پڑھایا جاتا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کے حلقے میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈ کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ، اس سکول میں پالیسی کو شاید اُلٹ سمجھا جا رہا ہے اور یہاں” پیار نہیں ، مار” کی پالیسی عائد نظر آتی ہے۔

سکول ماسٹر طارق محمود بچوں پر تشدد کے اِتنے شوقین ہیں کہ اُنہیں قطاروں میں کھڑے کر کے”ڈنڈا اُستاد” سے سبق پڑھاتے ہیں ، معمولی غلطیوں پر بچوں کو اذیت دی جاتی ہے۔

والدین کے مطابق بچوں سے معمولی سی غلطی بھی ہو جائے تو پی ٹی ماسٹر طارق محمود ڈنڈا اٹھا کر پہنچ جاتے ہیں۔

طارق محمود نے بھی تشدد کی ایک خود ساختہ دلیل بنا رکھی ہے ، کہتے ہیں بچے مار کے ڈر سے بروقت سکول آتے ہیں ورنہ 2-2 گھنٹے لیٹ ہو جاتے ہیں۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal