News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
دو پہیوں پر کار چلانے کا ریکارڈ قائم     گوجرانوالہ: اراضی کا جعلسازی سے انتقال کرنیوالا نائب تحصیلدار گرفتار، عدالت نے جیل بھیج دیا     بتی چوک سے ایک شخص کی نعش برآمد، پولیس نے نشئی قرار دیدیا     لاہور ہائیکورٹ: 2016ء کی خفیہ رپورٹ نامکمل، درجنوں افسروں کی ترقیاں رک گئیں     جناح ہسپتال کی لانڈری میں آتشزدگی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا     نشتر کالونی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل     ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ، نوجوان زخمی     لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی     پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی 20 آج بارباڈوس میں ہوگا     ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا، کوئٹہ، مالا کنڈ اور فاٹا میں بارش کا امکان     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
پاکستان کا پہلا خو فناک ریسٹورنٹ جہاں ہر لقمہ خوف سے حلق میں اترتا ہے [نیو] 19 Mar, 2017

اسلام آباد: پاکستان کے دارلحکومت میں پہلا ’’ہارر ریسٹورنٹ‘‘ عوام کے لیے کھول دیا گیا، جہاں خطرے مول لینے والوں کے لیے مختلف خوفناک بھوت اور دیگر ڈراؤنی اشیاء رکھی گئیں ہیں۔وفاقی دارلحکومت کھلنے والے پاکستان کے پہلے خوفناک ریسٹورنٹ کو ’’کیفے کراس باونز‘‘ کا نام دیا گیا ہے، ہوٹل کی تھیم کے مطابق یہاں پیش کردہ کھانے خوفناک طریقے سے سجا کر پیش کیے جاتے ہیں۔ 

جن بھوتوں کو آج تک فلموں میں دیکھا انہیں ریسٹورنٹ میں آویزاں کیا گیا ہے، منفرد رسٹورنٹ میں جگہ جگہ جھاڑیاں لگائی گئی ہیں جبکہ انسانی ڈھانچوں سمیت کھوپڑیاں بھی لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے لگائی گئی ہیں۔ہوٹل میں داخل ہونے والوں کا سامنا داخلی دروازے پر لگے خوفناک بھوتوں سے ہوتا ہے تاہم ٹیبل کے اریب قریب پر ہوٹل کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے بھوتوں کے پوسٹر اور پتلے آویزاں کیے گئے ہیں۔

کیفے کراس باؤنز میں کھانا پسند کرنے کے لیے پیش کیے جانے والے کارڈ پر بھی خوفناک پرنٹ کیا گیا ہے اس کے علاوہ وہاں ملنے والی ڈشز کو ایسے خوفناک طریقوں سے سجایا جاتا ہے جنہیں دیکھ کر بزدل شخص کی بھوک ہی اڑ جائے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal