News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
پاکستان کی خبریں Share your views
تجاوزات ہٹانے پر افسران کے خلاف مقدمہ بیڈ گورننس کی بدترین مثال ہے ،وسیم اختر [نوائے وقت] 05 May, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پارک کی زمین پر تجاوزات کو ہٹانے پر افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرانا صوبہ سندھ میں بیڈ گورننس کی بدترین مثال ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے شہریوں کی یہ شکایات مسلسل موصول ہو رہی تھی کہ بے نظیر بھٹو شہید پارک میں تجاوزات قائم کی جا رہی ہیں پارک بد حالی کا شکار ہے ہر طرف کوڑا کرکٹ نظر آتا ہے اور پارک کے ساتھ بہنے والے پانی سے تعفن اٹھ رہا ہے جس پر میئر کراچی نے میڈیا اور متعلقہ افسران کے ساتھ بے نظیر بھٹو شہید پارک کا دورہ کیا اور وہاں پر اپنی نگرانی میں ناجائز طورپر تعمیر کی گئی دیوار کو گرایا ، میئر کراچی نے کہا کہ ایف آئی آر کا اندراج ان افراد کے خلاف ہونا چاہئے تھا جو تجاوزات قائم کر رہے تھے یا ان کی سرپرستی کر رہے تھے لیکن کے ایم سی کے افسران کے خلاف ایف آئی آر کاٹی گئی ، کے ایم سی یہ حق رکھتی ہے کہ متعلقہ افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے ۔ انہوں نے کہا کہ میئر کراچی کی حیثیت سے آصفہ بھٹو بیٹی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ شہید بے نظیر کے نام پر بننے والے پارک پر تجاوزات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایسے افراد کے خلاف کارروائی کریں جو پارک کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
وسیم اختر


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal