کویت میں بسنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر۔۔کویت حکومت نے اقامہ سے متعلق نیا قانون جاری کر دیا

ہماری ویب  |  Apr 06, 2021

تفصیلات کے مطابق وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر عبداللہ السلمان نے ایک وزارتی سرکلر جاری کیا ہے جس میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کے مالکان کے درمیان افرادی قوت کی منتقلی اور نقل و حرکت کی اجازت دے دی گئی ہے۔اس فیصلے کے تحت آجر کی منظوری اور وہی شرائط و ضوابط جن کا اطلاق چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے مالکان کے لئے کام کے کنٹرول سے متعلق2016 کی وزارتی قرارداد نمبر نو میں ہوا تھا ان کے مطابق آئندہ بھی عمل جاری رہے گا۔ البتہ اس قانون کی جو سب سے اچھی بات ہے وہ یہ ہے کہ چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروباری شعبوں کے کارکنان تین سال کے بجائے ورک پرمٹ جاری کرنے کے ایک سال بعد ہی اس کی منتقلی کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More