زرا سی بات پر ائیر ہوسٹس پر غصہ ہوگئیں.. سارہ علی خان کی آگ بگولہ ہوتے ہوئے ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Jul 26, 2024

یوں تو شوبز شخصیات عام طور پر خوش مزاجی کا اظہار کرتی نظر آتی ہیں لیکن کبھی کبھار ان کا اصلی چہرہ بھی لوگوں کے سامنے آجاتا ہے. ایسا ہی کچھ بالی وڈ کی اداکارہ اور نواب زادی سارہ علی خان کے ساتھ ہوا. ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ علی خان ایئر ہوسٹس کو گھور رہی ہیں اور غصے میں دیکھ رہی ہیں جبکہ ائیر ہوسٹس اور جہاز کا عملہ بھی کھڑا ہوا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئر ہوسٹس سے غلطی سے سارہ علی خان پر شربت گرا گیا تھا جس سے سارہ کا گلابی لباس خراب ہوگیا.

میڈیا کا کہنا ہے کہ اتنی سی بات پر سارہ ائیر ہوسٹس پر کافی غصہ ہوئیں جبکہ کچھ لوگ اس کلپ کو شوٹنگ کا حصہ قرار دے رہے ہیں.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More