پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات

ہم نیوز  |  Sep 16, 2024

پاکستان میں 18ستمبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چاند گرہن کا آغاز 5بجکر 41منٹ سے ہوگا،پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا آغاز7بجکر 12منٹ پر ہوگا۔

سندھ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار

7بجکر 44منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا،8 بجکر 16منٹ پر چاند گرہن کا اختتام ہوگا.

چاند گرہن امریکا، یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More