اداکاراعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

سچ ٹی وی  |  Oct 11, 2024

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم اس وقت ایک انتہائی غمگین دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ وہ ابھی اپنی پیاری ماں کو کھو چکے ہیں۔ اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں ماں کے لیے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے اپنی ماں کےلیے دعاؤں کی درخواست کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More