سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

ہم نیوز  |  Nov 28, 2024

سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

انہوں نے پارٹی چیئرمین کو استعفے سے متعلق آگاہ کر دیا،سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ تاحال قبول نہیں کیا گیا۔

کراچی کے عازمین حج کیلئے کووڈ ویکسین کی تفصیلات جاری

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کے استعفےکی تصدیق کردی ہے،پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج میں سرگرم کردار ادا نہ کرنے پر انہیں سخت تنقید کا سامنا تھا۔

یاد رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ستمبر میں ہی سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کو پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More