پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا

ہم نیوز  |  Dec 13, 2024

پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔

قومی سکواڈ نے جوہانسبرگ پہنچ کر دو روز تک پریکٹس سیشن کیا میز بان جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں گیارہ رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں ایک صفر سے بر تری حاصل کر رکھی ہے۔

پاکستانی وکٹ کیپر نے امریکہ میں کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ  رضوان، ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، جہانداد خان،عباس آفریدی،حسنین،  عرفان خان، عمیر بن یوسف، صائم ایوب، سلمان آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عثمان خان شامل ہیں۔

مزید دو میچ سینچورین اور جوہنسبرگ میں کھیلے جائیں گے، تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا، پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہوگا، ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More