ہنزہ میں دھرنا اور شاہراہ قراقرم بند: ’بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو دھرنا گلگت بلتستان میں پھیل جائے گا‘

بی بی سی اردو  |  Jan 07, 2025

ہنزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پانچ روز سے جاری دھرنے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہے۔پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ڈیڈلاک کی تصدیق کرتے ہوئے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے دو ارب امریکی ڈالرز قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان نے پاکستان میں اپنے سینکڑوں شہریوں کو حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہےوفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اداروں اور وزارتوں سے ڈیڑھ لاکھ نوکریاں ختم کر دیں ہیں۔تبت میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

ہنزہ میں دھرنا اور شاہراہ قراقرم بند: ’بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو دھرنا گلگت بلتستان میں پھیل جائے گا‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More